افغانستان میں بدترین ٹریفک حادثے میں 21 مسافر جاں بحق

ہلمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں کندہار-ہرات ہائی وے پر مسافر بس، موٹرسائیکل اور ایندھن سے بھرے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت مزید پڑھیں

پوتن روس کے صدارتی انتخاب میں ریکارڈ 87.97 فیصد ووٹ کے ساتھ کامیاب

ماسکو: روس کے صدر ویلادیمیر پوتن نے روس کے صدارتی انتخاب میں ابتدائی نتائج کے مطابق ریکارڈ 87.97 فصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدارتی انتخاب کا 3 روزہ پولنگ کا مزید پڑھیں

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہ

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احمدآباد میں واقع گجرات مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

مکہ المکرمہ: حرمین شریفین انتطامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات بھی کیے مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ کابل کی دعوت

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ہفتے کے روز اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لیے اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ کابل کی دعوت دی۔ دونوں مزید پڑھیں

مغربی ممالک کا دباؤ مسترد؛ اسرائیل نے رفح پر حملے کی منظوری دےدی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح میں حملے کی منظوری دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق رفح میں 23 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں، اسرائیلی حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مزید پڑھیں