Israel Attack on Hamas

سلامتی کونسل میں ’غزہ جنگ بندی‘ کی نئی قرارداد پر رائے شماری کل ہوگی

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورت حال پر امریکی قرارداد ویٹو ہونے کے بعد جنگ بندی کی نئی قرارداد پر ووٹنگ اب کل یعنی پیر کے روز ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

رمضان کے پہلے عشرے میں 10لاکھ خوش نصیبوں کی روضۂ رسول پر حاضری

مدینہ منورہ: رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضۂ رسول پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے میں عاشقان رسول مزید پڑھیں

بھارت میں انتخابات سے قبل اترپردیش میں مدرسوں پر پابندی عائد

نئی دلی: بھارت میں عام انتخابات سے قبل سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں عدالت نے مدرسوں پر پابندی عائد کردی جہاں وزیراعظم نریندر مودی کی ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) برسراقتدار ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی مزید پڑھیں

روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردوں کا حملہ، 115 افراد ہلاک

ماسکو: روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک کنسرٹ ہال کے اندر موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم پھینکے جس کے سبب 115 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے، حملے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی

غزہ جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قراردار پر رائے شماری کیلئے اجلاس ہوا۔ سلامتی مزید پڑھیں