حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی

غزہ: حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک مزید پڑھیں

امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی

امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے زلزلہ آگیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال بتاتے ہوئے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اپریل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی

میامی: امریکی ریاست فلوریڈا کے بار میں جھگڑے کے دوران ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ سے بندوق چھینی اور فائرنگ کرکے اُسے قتل کردیا جواب میں دیگر سیکیورٹی اہلکاروں نے بھی اندھا دھند فائرنگ کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی سپریم کورٹ نے عید کے چاند سے متعلق شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے سپریم کورٹ نے اجلاس 8اپریل کو طلب کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو مزید پڑھیں