Canada Flag

جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا

اوٹاوہ: کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بھی کچھ اصول اور ضابطے ہوتے ہیں لیکن اسرائیلی حملے میں رفح سے جو مناظر کو دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا مزید پڑھیں

Kaaba

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا مزید پڑھیں

Gaza Destruction

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیا

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے 4 عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اسرائیل اور حماس جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کی اشد ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔ میڈرڈ سے ہسپانوی حکومت نے اس حوالے سے کہا کہ اسکی کابینہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپین کی حکومت کا مزید پڑھیں

فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مزید پڑھیں

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا

مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں مزید پڑھیں