انتہا پسند رہنما کی قیادت میں یہودی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں داخل ہوگئے

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے یہودیوں کے ایک گروپ کے ٹمپل ماؤنٹ میں داخل ہوکر عبادت کرنے کے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہودی پورے یروشلم میں جہاں چاہیں اپنی عبادات کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں قانون نظور کیا گیا جس کے تحت غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یووا گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) مزید پڑھیں

اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہ

تل ابیب: اسرائیلی فوجی اڈے میں گولہ بارود کے ذخیرے میں ہونے والے دھماکے سے آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف افراتفری مچ گئی، اہلکار اور افسران خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مراحل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جب کہ وہ ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل الیکشن مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن نتائج، بی جے پی اتحاد نے سادہ اکثریت حاصل کرلی

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کیلیے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی مزید پڑھیں