گرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہ

اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی مزید پڑھیں

Metro Train Saudia Arabia

سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر

ریاض: سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔ حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون، ایٹمی ہتھیاروں میں پانچ فیصد اضافہ

اسٹاک ہوم: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بن گیا۔ سویڈن کے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( سیپری) کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق بھارت کے جوہری مزید پڑھیں

Iran EarthQuake

ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمی

تہران: ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور ریکٹر اسکیل پر شدت 9۔4 ریکارڈ کی گئی۔ شمال مشرقی صوبے کاشمر میں آیا۔ مزید پڑھیں

اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھے

روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں