آسام میں بھارتی فوج پرحملہ؛ ملٹری آپریشن ادھورا چھوڑ کر بھاگ کھڑی ہوئی

دسپور: بھارتی ریاست آسام میں علیحدگی پسند عسکری جماعت ’’الفا‘‘ کے جنگجوؤں نے انڈین آرمی کے قافلے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج جان بچانے کے لیے ملٹری آپریشن ادھورا چھوڑ کر بھاگ کھڑی ہوئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ظلم وبربریت کی انتہا کرتے ہوئے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے یادگاری ایئر شو میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتیں

ٹیکساس: امریکی شہر ڈیلاس میں یادگاری ایئر شو کے دوران جنگ عظیم دوم کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں 6 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاس ایگزیکیٹو مزید پڑھیں