Riyadh Airport

شہزادہ سلمان کا ریاض میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیا ’شاہ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ 2030 تک 12 کروڑ مسافروں کو سروس فراہم کرے گا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نئے اور مزید پڑھیں

Israeli Forces

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 2 بھائیوں سمیت 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

Indian Muslims Called Terrorist

احتجاج رنگ لے آیا؛ مسلم طالبعلم کو دہشتگرد کہنے والا پروفیسر معطل

بنگلور: سوشل میڈیا پر ہونے والے احتجاج اور دباؤ کے باعث مودی سرکار مسلم طالب علم کو بھری جماعت میں دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو معطل کرنے پر مجبور ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو مزید پڑھیں

Indian Muslims Called Terrorist

بھارتی پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالبِ علم کو دہشتگرد کہہ دیا، ویڈیووائرل

کرناٹکا: بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور مسلمانوں سے تفرت کی تمام حدیں پار ہو گئیں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالبِ علم کو دہشتگرد کہہ دیا۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کی ایک یونیورسٹی میں بھری کلاس میں دہشتگرد کہہ مزید پڑھیں

Taliban

شرعی سزاؤں پراقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مزید پڑھیں