Indian Church Attack

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پرحملہ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے چرچ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کے ہجوم نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پورمیں چرچ پر حملہ کردیا۔ ڈنڈا بردار انتہاپسندوں نے چرچ میں مزید پڑھیں

جنان شہر میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ یروشلم: غاصب اسرائیلی فورسز نے جنان شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنان کے گاؤں میں چھاپہ مار کارروائی مزید پڑھیں

HeliCopter Crash in Australia

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

کینبرا: آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی مزید پڑھیں

Syria Attack

دمشق ائیرپورٹ پراسرائیل کا فضائی حملہ، 2 فوجی ہلاک

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے ائیرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیل فورسز نے آج (پیر) کی صبح دمشق ائیرپورٹ پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک مزید پڑھیں