دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری؛ پاکستان کا 100 واں نمبر

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ 2024 کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سنگاپور اس سال بھی اوّل نمبر پر براجمان ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینسلے کی فہرست میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو دنیا کا طاقتور ترین مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کے فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی؛ 5 فلسطینی شہید

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے مغربی کنارے میں طولکرم کے پناہ گزین کیمپ پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 فلسطینیوں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

Ethopia Village

ایتھوپیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے گاؤں ملیا میٹ ہوگیا؛ 55 ہلاکتیں

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا کے ضلع گوفا ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات عام مزید پڑھیں

Bangladesh Flag

بنگلہ دیش احتجاج؛ بھارتی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی متاثرین کو پناہ کی پیشکش

کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگلادیش میں ہنگاموں سے متاثر ہونے والے شہریوں کو پناہ دینے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اعلان ممتا بنرجی نے اپنی پارٹی کی یوم شہدا‘ مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے غزہ کے وسطی علاقوں پرجاری حملوں کے نتیجے میں 91 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ پرایک ہفتے سے جاری حملوں میں اب تک 91 فلسطینی شہید اور 251 زخمی ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے اپنی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان میں امریکی صدر مزید پڑھیں