Sweden Quran Burned

سویڈن میں قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے مزید پڑھیں

کئی ممالک تعلیم و صحت کے بجائے قرضوں کےسود پر رقم خرچ کرنے پرمجبورہیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وبا اور یوکرین جنگ نے دنیا بھر میں 165 ملین افراد کو غربت میں دھکیل دیا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں مزید انکشاف کیا مزید پڑھیں

غرقاب آبدوز ٹائٹن کی کمپنی ‘اوشین گیٹ‘ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

واشنگٹن: ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے لے جانے والی آبدوز ٹائٹن سمندر میں پھٹ گئی تھی اور اس میں موجود دو پاکستانی سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس کے واقعے کے بعد آبدوز کی ملکیت رکھنے والی کمپنی اوشین مزید پڑھیں

Europian Parliament

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں؛ یورپی پارلیمنٹ

برسلز: یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں اقلیتوں پر نسلی و مذہبی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے قرار داد منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد میں اس عزم کا مزید پڑھیں

نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا؛ریلہ وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی تک پہنچ گیا

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمنا میں پانی کی سطح آج دوپہر 1 بجے 208.62 مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ، امریکا کی مذمت

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہواسونگ 18 کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 13 ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے مزید پڑھیں