شیخ حسینہ کی ساڑھیوں سے بھرا بیگ لُوٹنے والے نوجوان کی انوکھی خواہش

ڈھاکا: بنگلادیش میں مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کے سرکاری رہائش گاہ سے قیمتی سامان لے جانے والے شہریوں نے دلچسپ اور انوکھی وجوہات بیان کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین مزید پڑھیں

عوامی لیگ کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے شکیب الحسن منظر عام سے غائب

بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اور ممبر پارلیمنٹ شکیب الحسن بھی مںظر عام سے غائب ہوگئے۔ گزشتہ روز سول نافرمانی کی پُرتشدد تحریک کے حامی مظاہرین نے سابق مزید پڑھیں

مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ کی چھت اور مرکزی دروازے کے باہر موجود - فوٹو: اے ایف پی

شیخ حسینہ کی مشکلات؛ امریکا نے ویزہ منسوخ کردیا اور برطانیہ کا اسائلم سے انکار

ئی دہلی: بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد طویل طلبا تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت روانہ ہوگئیں لیکن ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کا بھارت پہنچنے کے بعد اگلا مزید پڑھیں

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ مزید پڑھیں

مظاہرین ڈھاکا کی سڑکوں پر جشن منا رہے ہی - فوٹو: اے ایف پی

شیخ حسینہ کے ایک لفظ (رضاکار) نے اسے تخت سے بے تخت کردیا

شیخ حسینہ کے ایک لفظ نے اسے تخت سے بے تخت کردیا،14جولائی کو وزیر اعظم شیخ حسینہ نےاشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’’رضاکار‘‘ کہا تھا،اس لفظ کو بنگالی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں، یہ لفظ ان کےلئے استعمال کیا جاتاہے جنہوں مزید پڑھیں

مشتعل مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر موجود ہیں - فوٹو: اے ایف پی

بنگلا دیشی طلبا رہنما کا صدر محمد شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا الٹی میٹم

بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد طلبا تحریک نے فوجی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے پارلیمنٹ دوپہر 3 بجے تک تحلیل کرنے کا مزید پڑھیں

Bangladesh Flag

بھارتی اخبار کا بنگلادیش کے ماضی اور مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بڑا دعویٰ

بھارتی اخبار نے بنگلادیش کی ماضی اور مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی اخبار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حسینہ واجد کو چوکنا کیا گیا تھا کہ بنگلادیشی آرمی چیف کا چین کی جانب جھکاؤ مزید پڑھیں