26 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں 26 جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں گزشتہ دو ہفتے سے منی پور میں جاری خانہ جنگی مزید پڑھیں

قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوعیسائی مالک نے ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سیلوان مومیکا کی آخرت تو برباد ہوئی سو ہوئی، دنیا میں بھی بدنامی اور بے عزتی مقدر بن گئی۔ یہ بھی پڑھیں : سویڈن میں ایک بار پھر مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ مزید پڑھیں

Indian Army

بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید؛تعداد 10ہوگئی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید ایک اور نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد دو ہفتوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے مزید پڑھیں

الجزائر کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو؛ 10فوجیوں سمیت 34 افراد ہلاک

الجزائر سٹی: الجزائر کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 10 فوجی بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی پر قابو پانے مزید پڑھیں

قرآن کی بیحرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

ریاض: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ہونے والے مسلسل واقعات کے بعد اسلامی ممالک کی تنظیم ’’او آئی سی‘‘ نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کی خصوصی ایلچی مزید پڑھیں

کانگو؛ فوجی اہلکار نےغیرموجودگی میں بیٹے کی تدفین پربیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا

کنساشا: افریقہ کے ملک کانگو میں فوجی اہلکار نے بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کانگو کے صوبے اتوری میں فوجی اہلکار کے بیٹے کی طبعی موت ہوئی۔ مزید پڑھیں