بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان مزید پڑھیں

برازیل میں مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ؛ 14 افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے مچھلیوں کے شکار کے شوقین افراد ایک مزید پڑھیں

بھارت کا افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع سے انکار

نئی دہلی: بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔ مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس دینے سے انکار کردیا۔ بھارت 2022 مزید پڑھیں

Indian Police Kills inocent Muslims

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 3 نہتے کشمیری مزید پڑھیں

جرمن فٹبالر رابرٹ باور خاندان سمیت دائرہ اسلام میں داخل

سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور زخمی بھارتی فوجی ہلاک؛ تعداد 4 ہوگئی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بدھ کے روز ملٹری آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا بھارتی فوجی آج اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے نتیجے میں اس آپریشن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں