میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے؛ حسینہ واجد

ڈھاکا: طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں

عوامی لیگ کے حامیوں اور فوجیوں میں تصادم، 5 اہلکار زخمی، گاڑی نذر آتش

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے حامیوں کی ریلی کے دوران تصادم میں 5 فوجی سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتعل افراد نے آرمی کی گاڑی کو بھی نذر آتش کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گوپال گنج میں مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کو اسلحے کیلئے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد

واشنگٹن: امریکا جلد ہی اسرائیل کو اسلحے اور فوجی آلات کے لیے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد جاری کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ کانگریس کو مزید پڑھیں

میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیا افراد پر ڈرون حملہ، سیکڑوں افراد جاں بحق

بنکاک: میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیا برادری کے افراد پر ہونے والے ڈرون حملے میں بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، جس کی ذمہ داری اراکان آرمی اور سرکاری فورسز نے ایک دوسرے مزید پڑھیں