Hamas Update

اسرائیل ہمارے مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا، حماس ترجمان

یروشلم / کراچی: فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا مزید پڑھیں

Attack on Israeli diplomat in Beijing

چین میں اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکارپرچاقو بردار شخص کا حملہ

بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک ملازم پر حملہ آور نے تیز دھار چاقو کے پے در پے وار کیے اور فرار ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری؛ اسرائیل کی وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کو بہت بڑا دھچکا پہنچا ہے جب ان کی وزیر اطلاعات گیلت ڈسٹل نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اطلاعات گیلت مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1537 ہوگئی، 6 ہزار زخمی

تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1537 تک پہنچ گئی جب کہ 6 ہزار 268 افراد زخمی ہیں اور تین لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ مزید پڑھیں

غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی شہری آبادی پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب مزید پڑھیں