اسرائیل کیخلاف احتجاجی طلبا کو گرفتار کروانے والی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی

نیویارک: اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کو روکنے اور انھیں گرفتار کرونے سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مینوشے شفیق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

فرانسیسی فوج کے 2 رافیل طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکراگئے؛ ہلاکتیں

یرس: فرانس میں سینٹ ڈیزیئر فوجی تنصیب سے اُڑان بھرنے والے دو رافیل طیارے معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن / ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ مزید پڑھیں

روس کا پیٹرول کی برآمدات پر پھرپابندی عائد کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے پیٹرول کی برآمدات پر پھر چار ماہ کی پابندی عائد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی حکومت نے پیٹرول کی برآمدات پر دوبارہ چار ماہ کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پابندی کا اطلاق یکم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی کی فائرنگ میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع ڈوڈا کے جنگل میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں