Gaza New Attack

اسرائیلی فوج کی بمباری: شہداء کی تعداد 7 ہزار سے زیادہ 3600 بچے بھی شامل

اسرائیل نے غزہ پر تین اطرف سے حملہ کردیا، جس کے دوران طیاروں، بحری جنگی جہازوں سے بمباری اور ٹینکوں سے گولا باری کی گئی۔ اسرائیلی فوج کی بمباری میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 7700 سے زیادہ ہوگئی، مزید پڑھیں

US Israel

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا یو این جنرل اسمبلی کا مطالبہ مسترد کرتے مزید پڑھیں

UN Assembly

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور مزید پڑھیں

Israeli Bombing in Gaza

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی، شدید بمباری میں مزید سیکڑوں شہید، دنیا سے رابطہ منقطع

یروشلم: اسرائیل کے غزہ میں نہتے فلسطینوں پر حملے جاری ہیں۔ اسرائیل کی شدید بمباری سے مزید سیکڑوں شہید ہوگئے جبکہ غزہ کا دنیا سے رابطہ بدستور منقطع ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ غزہ مزید پڑھیں

Gaza New Attack

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال

غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال مزید پڑھیں