Israeli Troops Killed

غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا، 11 فوجی مارے گئے

غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

China Israel Maps

چینی کمپنیوں نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا

چین کی کمپنیوں بائیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کی غزہ میں رات بھر بمباری اور دن میں زمینی حملے؛ مزید 40 شہادتیں

اسرائیل نے غزہ پر رات بھر بمباری کی جس میں شمالی علاقے میں القدس اسپتال اور انڈونیشیا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جب کہ مشرقی علاقے میں ترکیہ کے ایک اسپتال اور جنوبی علاقے میں ایک یورپی اسپتال مزید پڑھیں

UN Security Council Meeting

اسرائیلی ٹینکوں کی پیشقدمی؛ امارات کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

جنیوا: اسرائیل کی برّی فوج کی درجنوں ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش پر متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں