Gaza Bombing

غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیں

غزہ اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ گزشتہ شب غزہ پر ڈھائی ہزار حملے کیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایک رات میں غزہ پر ڈھائی ہزار مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مہم چلانے پر امریکی صحافی نوکری سے فارغ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف امریکی صحافی کا ادیبوں کے مذمتی خط پر دستخط کرنا جرم بن گیا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی جیزمین ہیوز سے استعفیٰ لے لیا۔ جیزمین ہیوز مزید پڑھیں

اسرائیل کی البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری، 20 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے البریج کیمپ میں 20 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

غزہ میں خاندان کے خاندان اجڑ گئے، نام نہاد ’آزاد‘ دنیا خاموش ہے؛ پریانکا گاندھی

ئی دہلی: بھارت کی بانی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے فلسطین میں اسرائیلی بمباری میں 10 ہزار افراد کے لقمہ اجل بن جانے پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف عالمی برادری اور اداروں کی مزید پڑھیں

ترکیہ، اردن اور بحرین کے بعد ایک اور ملک نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا

وسطی افریقی ملک چاڈ بھی غزہ پر وحشیانہ بمباری پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک چاڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں

Israeli Bombing

امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ

دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ مزید پڑھیں

Gaza Childrens

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی تباہی جدید مزید پڑھیں