Indian Army

مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تنگ بھارتی فوجی اپنی ہی جانیں لینے لگے

مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تنگ بھارتی فوجی اپنی ہی جانیں لینے لگے۔ مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان پر بھارتی اوربین الاقوامی میڈیا نےتشویش اظہارکیا ہے،مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پربےجا ظلم وستم کرنےوالے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اسرائیل کیخلاف IIC سے رجوع کرنیوالا واحد مسلم ملک

کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اسرائیل کیخلاف جرائم کی عالمی عدالت سے رجوع کرنے والا واحد مسلم ملک بن گیا۔ جرائم کی عالمی عدالت (آئی آئی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم پر مزید پڑھیں

Gaza Update

غزہ: مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے ڈاکٹر حمام اللّٰہ اہل خانہ سمیت شہید

مریضوں کو تنہا نہ چھوڑنے والے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاء سے وابستہ ڈاکٹر حمام اللّٰہ اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں اہلِ خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

Israeli Soldiers Killed

القسام بریگیڈز نے5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ویڈیوجاری کردی

غزہ: حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈ نے غزہ کی ایک سرنگ میں ’’بوبی ٹریپ دھماکے‘‘ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا اور تصدیق کے لیے ویڈیو بھی جاری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈز نے بہترین جنگی مزید پڑھیں

Indian Army

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں نام نہاد آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج مزید پڑھیں

Gaza Update

اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا اسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے مزید پڑھیں

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں مزید پڑھیں