Bomb Threat in air india flight

بھارت؛ مسافر بردار طیارے میں بم ہونے کی اطلاع پر ہوائی اڈے پر ایمرجنسی

ممبئی: ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی ہونے دھمکی پر ترواننت پورم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرانڈیا کے طیارے میں 135 مسافر موجود تھے مزید پڑھیں

Taliban Beard Employee Fired From Job

طالبان کی مجھ پر پابندی دراصل تنزلی کیطرف ایک قدم ہے؛ نمائندۂ اقوامِ متحدہ

جنیوا: اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے کہا ہے کہ طالبان کی ان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرکے دنیا کو ایک پریشان کن پیغام دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

India Factory Blast

بھارت میں دوا ساز فیکٹری میں دھماکا؛ 15 ہلاک اور 40 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی دوا ساز فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع کلکٹر میں 40 ایکڑ پر محیط دوا ساز فیکٹری ایسینشیا مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں ایک کار پر ڈرون حملہ؛ الفتح کے رہنما جاں بحق

بیروت: اسرائیل نے لبنان کے جنوبی حصے میں ایک ڈرون حملے میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمراں جماعت الفتح کے رہنما کی کار کو نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی علاقے کے شہر سیدون میں مزید پڑھیں

پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل

گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دورے پر پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے روسی صدر پوٹن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوج

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک کارروائی کے دوران 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے لاشیں ملنے سے مزید پڑھیں

Taliban Beard Employee Fired From Job

طالبان نے ڈاڑھی نہ رکھنے پر 280 اہلکاروں کو برطرف کردیا

کابل: طالبان کی نیکی کی ترغیب اور برائی سے روکنے والی وزارت کی سفارش پر ڈاڑھی نہ رکھنے پر سیکیورٹی فورس کے 280 سے زائد اہلکاروں کو برطرف کیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقتدار سنبھالنے مزید پڑھیں