Dollar

28 دن بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا، 20 پیسے اضافہ

کراچی: حکومتی کریک ڈاؤن سے روپے کی قیمت 11 فیصد بہتر ہونے کے بعد 28 دن میں آج پہلی بار روپیہ تنزلی کا شکار ہوا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا تاہم اوپن ریٹ برقرار رہے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

کاشتکار کسی صورت کپاس سستے داموں نہ پیچیں:نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کپاس کے کاشتکار کسی صورت کپاس سستے داموں نہ پیچیں۔ ٹی سی پی کے ذریعے خریداری شروع ہوگی تو نرخ میں استحکام آجائے گا۔ رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن مزید پڑھیں

پی ایس او نے تین ایئرپورٹس پرقومی ایئرلائن کو فیول کی فراہمی بند کردی

حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث پی آئی اے اور پی ایس او تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث تین ایئرپورٹس پرقومی ایئرلائن کو فیول کی فراہمی بند کردی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

FBR

بڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے تمام بڑے اسمگلروں، ان کی پشت پناہی کرنے والوں اور انھیں فنانسنگ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ایک جامع ڈیٹا بینک قائم کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں