اسٹاک ایکسچینج بلندیوں پر؛ انڈیکس 63 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا

کراچی: مثبت معاشی اشاریوں، ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا ہونے کے باعث منگل کو بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں وقفے وقفے سے پرافٹ ٹیکنگ کے باوجود تیزی برقرار رہی جس سے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے اور انڈیکس مزید پڑھیں

IMF and Pakistan

آئی ایم ایف کی ہدایات پر8 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹسز جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن مزید پڑھیں

صوبائی حکومتیں اور ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ

اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے کھربوں روپے کے واجبات، صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ دستاویزات کے مطابق ٹی سی پی نے 13 اداروں سے 259 ارب روپے کی وصولی کرنا مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 62ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 62ہزار500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گیا جو کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 1019پوائنٹس کے اضافے سے 62710 پوائنٹس کی بلند مزید پڑھیں

سندھ میں 10 سال بعد سال ختم ہونے سے قبل ہی کپاس کا پیداواری ہدف حاصل

کراچی: سندھ میں تقریبا ایک دہائی کے بعد حیران کن طور پر کاٹن ایئر ختم ہونے سے قبل ہی کپاس کا سالانہ پیداواری ہدف حاصل کرلیا۔ ادھر پنجاب 30نومبر 2023 تک مقررہ ابتدائی ہدف کا صرف 44فیصد ہی حاصل کرسکا مزید پڑھیں