قطر ،سعودی عرب اور یو اے ای کا پی آئی اے کو خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی خریداری کیلئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارت اور قطر بے حد دلچسپی دکھا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گلف ممالک کے حکام نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے حکومت سے رابطے بھی مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کے سبب نئی تاریخ رقم ہو گئی اور بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بلند ہوئی۔ ساڑھے 3 مزید پڑھیں

پنجاب کا احتجاج، وفاق نے گندم کی نجی درآمد پر مکمل پابندی لگا دی

لاہور: پنجاب حکومت کے پرزور احتجاج اور گندم سے منسلک عسکری و کاروباری حلقوں کی نشاندہی کے بعد وفاقی حکومت نے گزشتہ روز نجی گندم کی امپورٹ پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کروڑوں ڈالر مالیت مزید پڑھیں

وفاق نے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

کراچی: وفاقی حکومت نے نجی ادارے پاک کار زون کے لیے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے لیے ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت کے اعلیٰ سطعی اجلاس میں بتایا گیا مزید پڑھیں