زبیر موتی والاکو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا سی ای او بنانے کی منظوری

کراچی: وفاقی کابینہ نے سی ای او، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی تقرری کی منظوری دے دی۔ کراچی چیمبر کے سابق صدر اور بزنس مین گروپ کے سربراہ زبیر موتی والا کو ’’ٹڈاپ‘‘ کا نیا سربراہ تعینات کرنے کا مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan

ریگولیٹری فریم ورک، تجارتی مسائل حل کریں گے، گورنراسٹیٹ بینک

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ریگولیٹری فریم ورک سے تجارتی مسائل حل کریں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اورچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کے درمیان ایف بی آر مزید پڑھیں

Dollar Currency

جولائی تااکتوبر؛ اوورسیز کی بھجوائی ترسیلات زر میں 8.6فیصد کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن کی جانب سے بھجوائی جانیوالی ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ رواں مالی سال 2022-23کے پہلے4ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران تارکین وطن کی مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی ہے اور جولائی 2023 تک پاکستان میں 5G لاؤنچ کر دیا جائے گا۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی مزید پڑھیں

کاسمیٹک سیکٹر میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد: ایف بی آر نے کاسمیٹک سیکٹر میں کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا سراغ لگا کر تحقیقات شروع کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ مزید پڑھیں