سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلیے ہوائی اڈوں پر ’ ای گیٹس‘ نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی تیز ترین امیگریشن کے لیے ’’ ای گیٹس‘‘ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سی اے اے نے ملکی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پرمسافروں کی سہولت کے لیے مزید پڑھیں

PIA

ایاٹا کا حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

ایاٹا نے حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی ہوائی سفر کے ٹکٹس پر ٹیکس میں اضافے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر خزانہ کو خط مزید پڑھیں

Agriculture Exports

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے زراعت کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایگرو ایکسپورٹ5.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر37فیصد اضافے مزید پڑھیں

جعلسازی اور دھوکادہی میں ملوث گرفتار شخص کا نیشنل بینک سے تعلق نہیں، ترجمان

کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان نے مبینہ دھوکا دہی کے الزامات پر گرفتار ملزم غلام مجتبیٰ مہر کے ساتھ کسی قسم کی وابستگی کی تردید کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق غلام مجتبیٰ مہر کو اس واقعے سے بہت پہلے ہی مزید پڑھیں

Flour Mills Association

پنجاب حکومت کا فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹے کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا کہ وٹامنز سے بھرپور فورٹیفائیڈ آٹے کے استعمال سے بچوں اور خواتین کے مزید پڑھیں