کراچی: درآمدی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر دوبارہ پرواز کرنے لگا جس سے ڈالر کا انٹربینک ریٹ 261 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن ریٹ بھی بڑھ کر 267 روپے کی سطح مزید پڑھیں
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی ایشور اور سینئر غیر محفوظ ڈیبٹ ریٹنگ اور سینئر غیر محفوظ ایم ٹی این پروگرام ریٹنگ میں کمی کردی ہے البتہ موڈیز کا کہنا ہے مزید پڑھیں
آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی گیس کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو مزید پڑھیں
کراچی: رواں سال ملک سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں بیرون ملک بھیجی گئیں جو کہ موٹر سائیکلوں کی ایکسپورٹ کا ریکارڈ ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سال پاکستان سے 25 ہزار موٹر سائیکلیں ایکسپورٹ کی گئیں جو اب تک مزید پڑھیں
اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران عوام پر735 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ خسارہ ملکی تاریخ میں 6.22 ٹریلین یا 62کھرب 20ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نظرثانی شدہ تخمینہ لگایا گیا مزید پڑھیں
عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے منجمد کیے گئے اکاؤنٹس 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کی یقین دہانی پر بحال کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واجبات کے معاملے پر پی آئی اے انتظامیہ اور ایف بی آر مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 62 ملین ڈالر کا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کے ڈپازٹس بڑھ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں کمی ہوئی۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں مجموعی مزید پڑھیں