

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونین کونسل سے کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانا لازمی

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے مزنگ روڈ پر اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے کے مقدمے میں ملزم غلام مصطفیٰ کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی تو پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔ عدالت نے پولیس

کراچی: جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم کراچی کے صدر، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن مولانا ڈاکٹر قاسم محمود نے خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور کے دینی مدارس سے متعلق بیان پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے

سندھ میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کے دو سال مکمل ہوگئے، اس دوران 9 لاکھ 47 ہزار سے زائد شہری رجسٹرڈ ہوئے جبکہ 6 لاکھ 80 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ ڈی آئی جی ٹریننگ اینڈ لائسنس سندھ یونس چانڈیو کے مطابق آن لائن سہولت سے

لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے مبینہ بلیک میلنگ، بھاری جرمانوں اور مہنگے داموں ایل پی جی کی فراہمی کے خلاف دو روزہ ہڑتال کردی، جس کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بیشتر ایل پی جی کی دکانیں بند رہیں۔ ہڑتال کے باعث ایل پی جی

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلیے 5 سالہ ای پاسپورٹ اور 10 سالہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ای پاسپورٹ اور ایم آر پی کی نئی فیسوں کا شیڈول پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری

اسلام آباد: پاکستان اور دنیا میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں آج سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا، اس اقدام کے تحت اب نئے پاسپورٹ کے اجرا کیلیے ای پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے وزیر اعظم پاکستان شہباز

ایل پی جی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی، عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے دو بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد کل سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جہاز مجموعی طور پر

گبد بارڈرکراسنگ اورگوادر شہر میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گوادر شہر اور گردونواح میں کلیئرنس آپریشن میں خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطاق دہشت گردوں