لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 12افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ پر مسافر کوچ اور منی وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق اور 22 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس لسبیلہ سے کراچی جا

دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گرد جہاں بھی ہوں گے انہیں بھرپور ضرب لگائیں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کور ہیڈکوارٹرز پشاور آئے جہاں انہیں خیبر پختون خوا کی سیکیورٹی صورتِ

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر اپنی

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرنے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت نے صوبے میں آٹے کی فراہمی کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے 20 کلو آٹے کا تھیلا بند کرنے اور مارکیٹ میں صرف 10 کلو کا بیگ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گندم اور آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام

شہری پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلواتے ہوئے

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول قیمت میں  ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن

پاکستانی پاسپورٹ کی تصویر کا عکس

پاسپورٹ بنوانے والے ہو جائیں خبردار! 23 اکتوبر کے بعد کیا ہوگا؟

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ 23 اکتوبر 2026 سے، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (MRPs) کا اجراء بند کر دیا جائے گا۔ اس تاریخ کے بعد، پاکستان

سری لنکا کے کھلاڑی بیٹنگ کرتے ہوئے

سری لنکا نے انگلینڈکیخلاف ون ڈےکی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا

سری لنکا نے ون ڈے کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کر لیا۔ ٹرائی سیریز میں سری لنکا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 430 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کر دی۔ سری لنکن بیٹرز نے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں

کرک میں شہید 4 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی تصویر

کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپیرا میں پولیس اور نامعلوم مسلح افراد دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس

بی آئی ایس پی کے تحت بینکس میں رقم ملنے کا ڈیسک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں رقم ملنے کا نیا اور آسان طریقہ سامنے آگیا، جس کے تحت اب پیسے نہیں کٹیں گے۔ ایڈیشنل سیکرٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عصمت نواز کے مطابق بینیفشریز کو رقوم کی ادائیگی متعلقہ بینکوں کے مجاز ایجنٹس کے ذریعے جاری

ایل پی جی گیس سلنڈر

صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا امکان

مہنگی ایل پی جی خریدنے والوں کےلیےاچھی خبر اا گئی ہے، آئندہ 48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 50 روپےکی بڑی کمی کا قوی امکان  ہے، 16 اکتوبر تک لوڈ کیے گئے ایرانی ایل پی جی باؤزرز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی ہے ۔