

راولپنڈی: موٹروے پولیس نے دوران گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ شخص کو بازیاب کرالیا اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیرآباد کے قریب دورانِ گشت موٹروے پولیس نے مشکوک آلٹو کار کو روک کر مغوی کو بازیاب کرا لیا، مغوی کو گوجرانوالہ کے علاقے

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے

کراچی:عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 ممالک میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ انفرادی مقابلے میں کیپٹن طلحہ نے 100 سے زائد عالمی پائلٹس کے درمیان دوسری پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ

بیرونِ ملک ملازمت کے نام پر دھوکا دہی کے بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی جاب آفر پر اعتماد کرنے یا رقم ادا کرنے سے پہلے اس کی سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔ اس مقصد کے لیے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے عوام کو بڑی امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران عوامی ریلیف سے متعلق ایک بڑا اعلان کر سکتے ہیں اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تار ڑنے بھی وزیراعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کا تحفظ کرتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری یہ توقع رکھتے ہیں کہ نئی دہلی کی

کراچی ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کی سہولت متاثر ہوگئی، بارڈر ہیلتھ سروسز کا ہنگامی ویکسینیشن کاؤنٹر ہٹائے جانے کے بعد مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق ویکسین کی صرف 4 ہزار خوراکیں باقی رہ گئی ہیں، جنہیں صرف ان مسافروں

لاہور میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا، شہریوں نے بدلتے موسم کا لطف اٹھانے کے لیے گرم سموسوں اور جلیبیوں کیلئے دکانوں کا رخ کرلیا۔ بارش کے بعد لبرٹی مارکیٹ کے کھانے پینے کے مراکز اور دکانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا، جہاں

سندھ میں غیرت کے نام پر قتل کے لرزہ خیز واقعات میں دو روز کے دوران تین مختلف اضلاع میں 6 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پنوعاقل، شکارپور اور وارہ میں پیش آنے والے ان واقعات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے، جبکہ پنوعاقل میں قتل ہونے والی سدرہ