

رپورٹ: ابوصوفیہ چترالی برازیل میں فلسطینی حقوق کے حامی صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا (Luiz Inácio Lula da Silva) کو عام انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد وہ چوتھی بار ملک کے صدر بنے ہیں۔ اس کامیابی کو فلسطین کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

تہران میں چار اہم علاقائی ممالک کا پہلا مشترکہ اجلاس 26 اکتوبر 2026ء کو تہران میں منعقد ہوا۔ اس اہم اجلاس کی میزبانی ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جناب محسن رضائی نے کی۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان، پاکستان کی مسلح افواج

خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب پر ہونے والے حالیہ ڈرون و میزائل حملوں کے بعد مصری پارلیمنٹ نے ایک انتہائی اہم اور تاریخی فیصلہ کر لیا ہے۔ مصر کی قومی اسمبلی نے اپنے آئین کے آرٹیکل 152 کے تحت دو تہائی اکثریت سے صدر عبدالفتاح

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بچوں کے قاتل اسرائیلی وزیرِ اعظم کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام مل کر شروع کیا ہے اسے

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ کی جانب داغے گئے 2 میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں میزائل کا ملبے گرنے سے 2افراد زخمی، میزائلوں کا ملبے گرنے سے 3 عمارتوں اور

ایران کے سینئر قانون ساز نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی غلط اندازے یا جارحانہ اقدام کے نتیجے میں اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ناقابل رہائش بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ جریدے کے مطابق امریکا کی مسلح افواج نے طیارہ بردار بحری جہاز جارج واشنگٹن کو ہتھیاروں اور میزائلوں کے ذخیرے کی سپلائی پہنچادی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری جہاز

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کا تحفظ کرتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری یہ توقع رکھتے ہیں کہ نئی دہلی کی

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل اور آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملوں نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ نیویارک ٹریڈنگ کے دوران 3.8 فیصد اضافے سے 117.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچا بعد میں 116.72 پر بند ہوا۔ یہ اپریل کے بعد بلند ترین

میڈیا ذرائع کے مطابق استنبول میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا استنبول میں چھٹا آر 4 اجلاس ہوا، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شرکت کی، اجلاس میں ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور