کیا امریکا ایران پر حملے کی تیاری کررہا ہے؟

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ جریدے کے مطابق امریکا کی مسلح افواج نے طیارہ بردار بحری جہاز جارج واشنگٹن کو ہتھیاروں اور میزائلوں کے ذخیرے کی سپلائی پہنچادی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری جہاز

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ

“پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے”: فاروق عبداللہ کے بیان پر بی جے پی آگ بگولہ

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کا تحفظ کرتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری یہ توقع رکھتے ہیں کہ نئی دہلی کی

عالمی منڈی میں خام تیل

آبنائے ہرمز میں ایسا کیا ہوا کہ دنیا بھر میں تیل کو آگ لگ گئی؟

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل اور آبنائے ہرمز میں ٹینکرز پر حملوں نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں آگ لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ نیویارک ٹریڈنگ کے دوران 3.8 فیصد اضافے سے 117.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچا بعد میں 116.72 پر بند ہوا۔ یہ اپریل کے بعد بلند ترین

آر فور ممالک کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی، حوثی حملوں کی مذمت

میڈیا ذرائع کے مطابق استنبول میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا استنبول میں چھٹا آر 4 اجلاس ہوا، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شرکت کی، اجلاس میں ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور

حملہ آوروں کی شناخت محمد جعابہ اور فراس جعابہ کے نام سے ہوئی ہے— فوٹو: اسرائیلی میڈیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں 2 فلسطینی شہریوں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 20 منٹ سے زائد تک جاری رہنے والے فائرنگ کے اس تبادلے میں اسرائیلی فوج نے دونوں حملہ آوروں کو بھی ہلاک کردیا۔ اسرائیلی میڈیا

خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار ہیں، برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا، جبکہ سعودی عرب پر حوثی حملوں اور عالمی سطح پر تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات نے قیمتوں کو مزید سہارا

ایران پر حملے کیلئے امریکی صدر سے اجازت کی ضرورت نہیں، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کے لیے ایٹم بم بنا رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کے وجود کو خطرات لاحق ہیں، اس بار اسرائیل ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر حملہ کرے گا۔

چین کے علاقے تبت میں شدید زلزلہ، 16 افراد ہلاک

چین کے علاقے تبت میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات بھی منہدم ہو گئے، پاکستان نے مدد کی پیشکش کر دی۔ زلزلے کی شدت سات اعشاریہ ایک تھی۔ تبت کے شمالی شہر

اسرائیلی میڈیا کا نیتن یاہو سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ

اسرائیلی اخبار کے اداریے میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں، اسرائیل کو نئی قیادت اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو ناکامیوں کے باوجود اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں، لاکھوں اسرائیلیوں کو بطور ’ریزرو فوجی‘ جنگوں میں

امریکا نے اپنے سفارتی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم کیوں دیا، وجہ سامنے آگئی

امریکا نے سفارت خانے کے تمام امریکی عملے اور ان کے اہل خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ رائٹرز کے مطابق امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ امریکی محکمہ خارجہ خلیجی خطے میں قائم امریکی سفارت خانوں سے کچھ عملے اور ان کے اہل خانہ کو لازمی طور