PPPP

بلاول بھٹو آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

بلاول بھٹو آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کریں گے، وہ پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو سے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنما ملاقات کریں گے۔