Court Order

نیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو 21 جون کو پھر طلب کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین کو نیب نے 21 جون کو پھر طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے زمان پارک میں مراسلہ پہنچا دیا گیا جس میں کہا گیا کہ چئیرمین تحریک انصاف توشہ خانہ سے ملنے والے تمام تحائف اور جو تحائف فروخت کیے ان کی تفصیلات لیکر آئیں۔

نیب راولپنڈی کی طرف سے نوٹس زمان پارک پہنچا دیا گیا۔