9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔
حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے، جو راولپنڈی کا رہائشی ہے۔
شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا.

