مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے، صدر زرداری

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی کوشش کریں گے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جنوبی پنجاب تنظیم کی کارکردگی قابل اطمینان ہے۔

پاکستان سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب

وہ گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدر مرحوم شیخ رفیق احمد کی صاحبزادی ڈاکٹر حمیرہ راشد ،ڈاکٹر راشد ضیا، ڈاکٹرمکرمہ راشد اور فرخ مرغوب صدیقی پر مشتمل وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔