ڈی جی آئی ایس پی آر آج ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل اور وفاقی سیکرٹری داخلہ آئی ایس پی آر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

بیٹن آف فیلڈ مارشل آخر ہے کیا؟

پریس کانفرنس آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔