اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے ڈیپ ریسرچ فیچر میں بہتری لاتے ہوئے صارفین کو اب رپورٹس پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ پہلے صرف لنک یا اسکرین شاٹ سے شیئر ممکن تھا، لیکن اب “شیئر” بٹن کے ذریعے “ڈاؤن لوڈ ایز پی ڈی ایف” کا آپشن دستیاب ہے۔
یہ فیچر صرف پلس، ٹیم اور پرو صارفین کے لیے ہے، مفت صارفین کو تاحال رسائی حاصل نہیں
