پی ایس ایل 10: آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دسواں ایڈیشن روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔ میچز روزانہ کی بنیاد پر کھیلے جا رہے ہیں۔

پی ایس ایل 10 کا چوتھا میچ آج کوئٹہ گلیڈائیٹر اور لاہور قلندر کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

 پی ایس ایل 10 میں اب تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں، ابتدائی دو میچ راولپنڈی جبکہ تیسرا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا۔