مغربی کنارے پر اسرائیلی پولیس کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت القدس: فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی پولیس کی گاڑی پر حملے کے دوران 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کنارے کے شہر ہیبرون میں اسرائیلی پولیس کی گاڑی فائرنگ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی؛ مزید 34 فلسطینی نوجوان شہید

تل ابیب: مغربی کنارے کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کا ملٹری آپریشن مسلسل 2 روز سے جاری ہے جس میں اب تک 34 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے خان یونس میں مزید پڑھیں

Palestine Bombing

اسرائیل کے غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید

درندہ صفت اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران شجاعیہ، رفح، جبالیہ اور شمالی غزہ سمیت 50 مقامات پر فضائی حملے کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خان یونس میں رہائشی عمارتوں اور نصیر اسپتال پر گولہ باری سے 58 مزید پڑھیں

پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی

واشنگٹن: پاکستان نے اقوام متحدہ کی نمائندہ کی اس رپورٹ کی توثیق کی ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے نسل کشی کے مترادف ہیں اور اسلام آباد نے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کی ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی مزید پڑھیں

مغربی ممالک کا دباؤ مسترد؛ اسرائیل نے رفح پر حملے کی منظوری دےدی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح میں حملے کی منظوری دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق رفح میں 23 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں، اسرائیلی حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مزید پڑھیں

Un Security Council

سلامتی کونسل حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کیلیے کردار ادا کرے؛ اسرائیل

جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیل کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں