یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش: ملازمین کا تیسرے روز بھی احتجاج

اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے اور مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کی ممکنہ بندش کے کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی فیصلہ ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر، مزید پڑھیں

حکومت کا ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے پر غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے مالی سال 2024-25 کے لیے وزیراعظم امدادی پیکیج کو نظر ثانی شدہ قیمت اور سبسڈی کے ساتھ جاری رکھنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ سے جاری مزید پڑھیں

Utility Stores Pakistan

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال میں بھی یوٹیلیٹی اسٹوز پر وزیراعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پیکیج کی سبسڈی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، مالی سال 24-2023 میں پیکیج کے تحت 35 ارب مختص مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول عام مارکیٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا،چینی اورچاول مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا مزید پڑھیں