US Pakistan Relations

عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے سفیر رضوان مزید پڑھیں

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے سامان کی ترسیل میں ملوث چینی کمپنیوں پر پابندی عائد

امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کی فراہمی میں ملوث چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واشنگٹن مزید پڑھیں

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ اب تک امریکہ فضائی، بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کو اسلحے کیلئے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد

واشنگٹن: امریکا جلد ہی اسرائیل کو اسلحے اور فوجی آلات کے لیے 3.5 ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد جاری کرے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ کانگریس کو مزید پڑھیں

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی

غزہ جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی قراردار پر رائے شماری کیلئے اجلاس ہوا۔ سلامتی مزید پڑھیں