ایچ ای سی نے قومی زبان اردو کو گریجویشن کے نصاب سے نکال دیا

کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات اور کالجوں کے لیے جاری انڈر گریجویٹ پالیسی سے قومی زبان اردو کا مضمون نکال دیا۔ اردو کو گریجویشن کے لازمی مضامین کی جاری کی گئی نئی فہرست میں مزید پڑھیں