منچھر جھیل کا پانی بپھر گیا، سیلابی ریلا سیہون کی طرف بڑھنے لگا

سیہون: اندرون سندھ میں موسلادھار بارشوں کے باعث منچھر جھیل میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور پانی جھیل سے نکل کر شہری علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق منچھر جھیل کا سیلابی ریلا سیہون مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آبادکے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی کی تمام شاہراہیں کلیئرہیں،بارش کاپانی کہیں نہیں کھڑا،میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی تمام شاہراہیں کلیئرہیں،بارش کاپانی کہیں نہیں کھڑا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں نےکام کیاہےتوسڑکوں سےپانی صاف ہواہے، مختلف علاقوں میں گلیوں میں مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے دوران نالے میں گرکر ڈاکٹر جاں بحق

کراچی: بلدیہ اداروں کی نااہلی نے ایک اورقیمتی جان لی گئی شہرمیں طوفانی بارش کے دوران بلوچ کالونی پل کے قریب برساتی نالے میں گرکرایک اورشخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش دوروزکے بعد نالے سے نکال لی گئی،متوفی شخص مزید پڑھیں

بارش کے بعد ابتر صورتحال، وزیراعلیٰ ڈی آئی جی ٹریفک اور پی ڈی ایم اے کی کارکردگی پر برہم

نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بارش کے بعد کراچی شہر کی ابتر صورتحال پر اداروں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں