گڈزٹرانسپورٹرز کا مغوی ڈرائیوروں کی بازیابی کیلیے48 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی: گڈزٹرانسپورٹرز نے ڈرائیوروں کے اغوا اورپرتشدد کارروائیوں کی روک تھام کے لیے حکومت کو48گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹرک اڈہ ہاکس بے روڈ پرمشترکہ پریس کانفرنس کے دوران گڈزکیریئرایسوسی ایشن کے صدر نورخان نیازی کا دیگررہنماؤں کے ہمراہ مزید پڑھیں