ای سی سی نے الیکشن سے ایک روز قبل بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں کل ( 8 فروری ) کو ہونے والے عام انتخابات سے چند گھنٹے قبل بڑے منصوبوں اور سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ شمشاداخترکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا، جس میں بڑے مزید پڑھیں