PTI Flag

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم امورپرمشاورت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل رکن قومی اسمبلی زرتاج گل، عمر ایوب، شبلی فراز، علی محمد مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرستیں دے اور الیکشن کمیشن نوٹی فکیشن جاری کرے، تحریری فیصلہ

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس کا مختصر فیصلہ سامنے آگیا جس میں عدالت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل 41 ارکان اسمبلی 15 ورکنگ دنوں میں سیاسی جماعت سے وابستگی ظاہر کریں بعدازاں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرادیا

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جواب جمع کرادیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جواب میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

سنی اتحاد کونسل کی بجٹ تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آرائی

شہباز حکومت نے اپنا پہلا وفاقی بجٹ پیش کردیا، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ سنی اتحاد کونسل نے بجٹ تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آرائی کی، بجٹ دستاویزات پھاڑ دیں۔ قومی اسمبلی کا بجٹ مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیل

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔ ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند

وفاقی حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیز کی تشکیل کے معاملے پر فارمولا طے پا گیا مزید پڑھیں