عالمی ریٹنگ ایجنسی نے سیاسی عدم استحکام کو پاکستانی معیشت کیلیے خطرناک قرار دیدیا

اسلام آباد: بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے سیاسی عدم استحکام اور انتشار معیشت کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے اور پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس برقرار رکھی ہے۔ پاکستانی معیشت پر جاری مزید پڑھیں