سندھ پولیس کے 11افسران واہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا

کراچی: محکمہ سندھ پولیس میں تعینات مزید 11 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا، اس سلسلے میں نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہوکر بی کمپنی بھیجے مزید پڑھیں

کچے میں سندھ پولیس اور رینجرز کا آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس سے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز مزید پڑھیں

Kache Dacoit

کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو امداد بھیو بھائی سمیت ہلاک، پانچ گرفتار، تین تاجر بازیاب

کراچی: کچے کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن میں بدنام زمانہ امداد بھیو اپنے بھائی سمیت مارا گیا جبکہ اس کے پانچ ساتھیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے تین ہندو تاجروں کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

Government of Sindh

کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

کراچی: کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سہولت کاری کے الزام میں 78 پولیس اہلکاروں کا شکار پور سے کراچی تبادلہ کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انفارمیشن لیک ہونے پر شکارپور میں تعینات اہلکاروں کی مزید پڑھیں

کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا

کراچی: کچے میں ڈاکوئوں کو اسلحہ کون دیتا ہے، سندھ پولیس نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کی طاقتور شخصیات بلوچستان سے اسلحہ خریدتے ہیں،اسلحے کی ترسیل بلوچستان سے پولیس پروٹوکول مزید پڑھیں